انڈونیشیا میں ہر طرف آتش فشاں کا دھواں منڈلا رہا ہے

انڈونیشیا کے آتش فشاں رانگ کے فعال ہونے کے بعد پورے علاقے پر دھویں کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ پورے علاقے میں پھیلے ہوئے دھویں کے بادلوں کی وجہ سے پانچ کلو میٹر تک کے علاقے کے واضع نظر نہ آنے کی وجہ سے علاقے میں فلائٹس کو منسوخ کردیا گیا ہے اور پانچ ہوائی اڈے بند کردیے گئے

379986
انڈونیشیا میں ہر طرف آتش فشاں کا دھواں منڈلا رہا ہے

انڈونیشیا میں آتش فشاں سے نکلنے والا دہواں پھیلا ہوا ہے۔
انڈونیشیا کے آتش فشاں رانگ کے فعال ہونے کے بعد پورے علاقے پر دھویں کے بادل منڈلا رہے ہیں۔
پورے علاقے میں پھیلے ہوئے دھویں کے بادلوں کی وجہ سے پانچ کلو میٹر تک کے علاقے کے واضع نظر نہ آنے کی وجہ سے علاقے میں فلائٹس کو منسوخ کردیا گیا ہے اور پانچ ہوائی اڈے بند کردیے گئے۔
ملک کے سب سے بڑے سیاحتی علاقے بالی کے ہوائی اڈے بند ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا کے دو ہزار سیاح ہوائی اڈے پر منتظر ہیں۔
آسٹریلین ائیر لائین مسافروں کی واپسی کے لیے پروازوں کے دوبارہ سے شروع کرنے کے لیے اپنی بھر پور کوششیں صرف کررہی ہے۔

 

 

 



ٹیگز:

متعللقہ خبریں