آذربائیجان کی فوج نےآرمینیا کے ایک ڈراون طیارے کو مار گرایا

آذربائیجان کی فوج نے فضولی کے علاقے پر پرواز کرنے والے آرمینیا کے ایک بلا پائلٹ طیارے کو مار گرایا ہے ۔

337021
آذربائیجان کی فوج نےآرمینیا کے ایک ڈراون طیارے کو مار گرایا

آذربائیجان کی فوج نے فضولی کے علاقے پر پرواز کرنے والے آرمینیا کے ایک بلا پائلٹ طیارے کو مار گرایا ہے ۔
آذربائیجان کی وزارت دفاع کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ آذربائیجان کی سرحد کے اندر پرواز کرنے والے آرمینیا کے ایک طیارے کو مار گرا دیا گیا ہے ۔ چار روز قبل بھی فوج نے آرمینیا کے دو بلا پائلٹ طیاروں کو مار گرا یا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں