چین میں مسلمانوں پر مذہبی پابندی کیخلاف ترکی میں مظاہرے

چین میں مسلمانوں پر نماز اور روزے رکھنے پر پابندی کیخلاف ترکی کے دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں سینکڑوں افراد نے چینی سفارت خانوں کے باہر زبردست مظاہرہ کیا۔

335464
چین میں مسلمانوں پر مذہبی پابندی کیخلاف ترکی میں مظاہرے

چین میں مسلمانوں پر نماز اور روزے رکھنے پر پابندی کیخلاف ترکی کے مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں سینکڑوں افراد نے چینی سفارت خانوں کے باہر زبردست مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے مسلمانوں کو ماہ رمضان میں نماز اور روزے پر پابندی پر چینی حکومت کے خلاف زبردست احتجاج کیا ۔ اس صورتحال کی بنا پر چین نے اپنے شہریوں کو ترکی کا سفر کرنے کے بارے میں متنبہ کیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں