کلنٹن نے ایران پر شدید تنقید کی ہے

امریکہ میں صدارتی امیدوار کے لیے نامزدگی کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹ ہلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ایران اپنے جارحانہ عزائم کو جاری رکھے ہوئے اور وہ علاقے میں ابھی بھی ایک خطرہ تشکیل دے رہا ہے۔ انہوں نے ایران کے ساتھ بہت جلد نیو کلئیر سمجھوتہ طے پانے کے بارے میں اپنے پُر امید ہونے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ سمجھوتہ طے پانے کے باوجود ایران کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آسکتی ہے

332844
کلنٹن نے ایران پر شدید تنقید کی ہے

کلنٹن نے ایران پر شدید تنقید کی ہے۔
امریکہ میں صدارتی امیدوار کے لیے نامزدگی کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹ ہلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ایران اپنے جارحانہ عزائم کو جاری رکھے ہوئے اور وہ علاقے میں ابھی بھی ایک خطرہ تشکیل دے رہا ہے۔
انہوں نے ایران کے ساتھ بہت جلد نیو کلئیر سمجھوتہ طے پانے کے بارے میں اپنے پُر امید ہونے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ سمجھوتہ طے پانے کے باوجود ایران کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آسکتی ہے۔
انہوں نے ایران پر دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایران
آئندہ بھی دہشت گردی کی پشت پناہی جاری رکھے گا۔
انہوں نے اس سلسلے میں ایران کی پشت پناہی کرنے پر روس کے صدر پوتین کو بھی اپنے شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا ہے کہ پوتین بڑے شہہ زور انسان ہیں ان کو سمجھنا بڑا مشکل کام ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں