میکسیکو کے ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک

میکسیکو کے ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

316255
 میکسیکو کے ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک


میکسیکو کے ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
ریاست باجا کیلیفورنیا کے صدر مقام میکسی کالی کے ایک نرسنگ ہوم میں لگنے والی آگ کے دوران زہریلے دھویں سے متاثر ہونے والے اور آگ سے جلس جانے والے پانچ افراد کو ہسپتال میں پہنچا دیا گیا ہے ۔
آتشزدگی کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں