البانیہ میں مقامی انتخابات

البانوی عوام مقامی منتظمین کے انتخاب کےلئے بیلٹ بکسوں کا رُخ کر رہے ہیں

312271
البانیہ میں مقامی انتخابات

البانیہ میں مقامی انتخابات۔۔۔
البانوی عوام مقامی منتظمین کے انتخاب کےلئے بیلٹ بکسوں کا رُخ کر رہے ہیں۔
انتخابات میں 3 ملین 3 لاکھ 70 ہزار 206 رائے دہندگان اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے اور 63 سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں اور آزاد امیدواروں سمیت کُل 157 امیدوار بلدیہ چئیرمین کے لئے مقابلہ کریں گے۔
انتخابات میں، البانوی سوشلسٹ پارٹی کے زیر انتظام اور پارٹی کی اکثریت کے حامل' یورپی البانوی یونین' اور 15 سیاسی پارٹیوں پر مشتمل 'کام اور معیار کےلئے عوامی یونین' نامی دو بڑے کولیشنوں کے امیدوار بھی شامل ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں