وائٹ ہاوس میں مشکوک پیکٹ

بریفنگ روم میں میں موجود صحافیوں کو خفیہ سروس نے اس وقت باہر نکال دیا جب وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ایرنسٹ یومیہ معمول کی پریس بریفنگ دے رہے تھے

299195
وائٹ ہاوس میں مشکوک پیکٹ

وائٹ ہاوس کے بریفنگ روم میں مشکوک پیکٹ نے افراتفری مچا دی۔
بریفنگ روم میں میں موجود صحافیوں کو خفیہ سروس نے اس وقت باہر نکال دیا جب وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ایرنسٹ یومیہ معمول کی پریس بریفنگ دے رہے تھے۔
جس کے بعد تربیت یافتہ کتوں کی مدد سے کمرے کی تلاشی لی گئی۔
یہ کاروائی وائٹ ہاوس کو ٹیلی فون پر ایک دھمکی ملنے کے بعد کی گئی تا ہم اس دھمکی کے بارے میں کسی قسم کا بیان جاری نہیں کیا گیا۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں