یوکرین میں بھاری توپ خانے کا استعمال خطرے کو ہوا دے رہا ہے:ہگ

یورپی سلامتی و تعاون تنظیم کو یوکرین میں متعین مبصرین کے وفد کے نائب سربراہ الیکسینڈر ہگ نے متنبہ کیا ہے کہ حالیہ عرصے میں علاقے میں بھاری توپ خانے کا استعمال فائر بندی کی خلاف ورزیوں کو ہوا دے رہا ہے

293916
یوکرین میں بھاری توپ خانے کا استعمال خطرے کو ہوا دے رہا ہے:ہگ

یورپی سلامتی و تعاون تنظیم کو یوکرین میں متعین مبصرین کے وفد کے نائب سربراہ الیکسینڈر ہگ نے متنبہ کیا ہے کہ حالیہ عرصے میں سرحدوں پر فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
ایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو یوکرین کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے ہگ نے کہا کہ علاقے میں بھاری توپ خانے کا استعمال فائر بندی کی خلاف ورزیوں کو ہوا دے رہا ہے۔
انہوں نے طرفین سے اپیل کی کہ وہ مذاکراتی میز پر لوٹ آئیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں