نائیجیریا کے بازار میں بم دھماکہ31 افراد ہلاک متعدد زخمی

نائیجریا کے یولا شہر کے مصروف ترین جمیتا بازار میں اس وقت دھماکہ ہوا جب دکاندار دکانیں بند کرکے گھروں کوواپس جانے کی تیاریاں کررہے تھے۔

293729
نائیجیریا کے بازار میں بم دھماکہ31 افراد ہلاک متعدد زخمی

نائیجریا کے یولا شہر کے مصروف ترین جمیتا بازار میں اس وقت دھماکہ ہوا جب دکاندار دکانیں بند کرکے گھروں کوواپس جانے کی تیاریاں کررہے تھے۔ ابتدائی اطلاعات کیمطابق اس دھماکے میں 31 افراد ہلاک اور 38 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔
دوسری جانب ،بوکوحرام کا اہم گڑھ سمجھے جانے والے میدوگوری شہر میں صرف ایک ہفتے کے دوران پرتشدد واقعات میں 60 سے زائد افراد مارے جاچکے ہیں ۔ بوکوحرام کی پرتشدد کاروائیاں نو منتخب صدر محمدو بوہاری کے لیے ایک بڑا چیلنج ہیں۔ جنہوں نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد بوکوحرام سے نمٹنے کے لیے کئی اہم اقدامات کرنے کا اعلان کیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں