نائیجریا میں ممدوع بخاری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

محمدوع بخاری اسّی کی دہائی میں فوجی آمر کے طور پر بھی کچھ عرصے تک اس ملک پر حکمرانی کرتے رہے ہیں، اس وقت بھی نائیجیریا کو ایسے ہی مسائل کا سامنا تھا۔ محمدوع بخاری کی عمر بہتر سال ہے۔ انہوں نے تین مرتبہ صدارتی الیکشن میں حصہ لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما اور دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت

296771
نائیجریا میں ممدوع بخاری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

افریقہ کے اقتصادی لحاظ سے طاقتور ملک نائیجریا میں دو ماہ قبل ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے محمددع بخاری نے حلف اٹھاتے ہوئے فرائض سنبھال لیے ہیں۔
محمدوع بخاری اسّی کی دہائی میں فوجی آمر کے طور پر بھی کچھ عرصے تک اس ملک پر حکمرانی کرتے رہے ہیں، اس وقت بھی نائیجیریا کو ایسے ہی مسائل کا سامنا تھا۔ محمدوع بخاری کی عمر بہتر سال ہے۔ انہوں نے تین مرتبہ صدارتی الیکشن میں حصہ لیا لیکن کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو سکے تھے۔ نایئجیریا میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کسی موجودہ صدر کی تبدیلی انتخابات کے ذریعے ہوئی ہے۔
حلف برداری کی تقریب میں جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما اور متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری کے علاوہ تیس کے لگ بھگ متعدد ممالک کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں