امریکہ کی ریاست نیبراسکا میں پھانسی کی سزا ختم

امریکہ کی ریاست نیبراسکا میں پھانسی کی سزا کو ختم کر دیا گیا ہے ۔

294963
امریکہ کی ریاست نیبراسکا میں پھانسی کی سزا ختم


امریکہ کی ریاست نیبراسکا میں پھانسی کی سزا کو ختم کر دیا گیا ہے ۔
اسطرح نیبراسکا پھانسی کی سزا کو ختم کرنے والی 19 ویں ریاست بن گئی ہے ۔ ری پبلکن پارٹی کے گورنر نے اعلان کیا ہے کہ نیبراسکا ریاستی مجلس میں اس قانون کو 19 کے مقابلے میں 30 ووٹوں سے قبول کر لیا گیا ہے ۔اس ریاست میں 1997 سے پھانسی کی سزاؤں پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا تھا اور پھانسی کی سزا پانے والے دس قیدیوں کی سزاوں کو عمر قید میں تبدیل کر دیا جائے گا ۔
پھانسی کی سزاوں میں چوتھے نمر پر آنے والے امریکہ میں یورپ کی ادویات کی کمپنیوں کیطرف سے پابندیوں کی وجہ سے زہریلے ٹیکوں کے بجائے نئے مکسچر ز کو استعمال کرتے ہوئے پھانسی دی جاتی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں