نائیجریا میں تشدد ۔96 افراد ہلاک

نائیجریا میں نیم خانہ بدوش فولانی قبیلے اور مقامی برادریوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 96 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

290053
نائیجریا میں تشدد ۔96 افراد ہلاک

نائیجریا میں نیم خانہ بدوش فولانی قبیلے اور مقامی برادریوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 96 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
خیال کیا جاتا ہے کہ صوبہ بینوئے کے پانچ دیہاتوں میں ہونے والی جھڑپوں کو فولانی قبیلے کے گڈریوں نے شروع کیا تھا ۔نائیجریا میں ہر سال نیم خانہ بدوش فولانی قبیلے اور مقامی برادریوں کے درمیان زمینوں کے تنازعے کیوجہ سے سینکڑوں افراد ہلاک ہو جاتے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں