چین کے ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی، 38 افراد ہلاک

چین کے صوبہ حینان کے ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

288893
چین کے ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی، 38 افراد ہلاک


چین کے صوبہ حینان کے ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
اطلاع کیمطابق یہ آگ بیڈ رومز کے حصے سے شروع ہوئی اور تھوڑی ہی دیر میں آگ کے شعلوں نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ آگ لگنے سے 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔
آتشزدگی کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں