اٹلی میں بد عنوانی پر طویل سزائے قید

ابتدائی متن میں نرمی لانے والے قانون کے تحت رشوت ستانی، خرد برد اور ٹیکس چوری کرنے کی طرح کے جرائم کے لیے دو برس تک ہونےو الی سزائے قید کی مدت کو دس سال تک بڑھایا جا رہا ہے

286232
اٹلی میں بد عنوانی پر طویل سزائے قید

اطالوی پارلیمنٹ نے ایک طویل بحث کے بعد بد عنوانیوں کے خلاف جدوجہد مسودہ قانون کی منظوری دے دی ہے۔
دو برسوں سے زیر بحث ہونے والے قانون کو مافیا کے خلاف ماضی میں جنگ چھیڑنے والے اور سنیٹر ایک اٹارنی نے تیار کیا تھا۔
ابتدائی متن میں نرمی لانے والے قانون کے تحت رشوت ستانی، خرد برد اور ٹیکس چوری کرنے کی طرح کے جرائم کے لیے دو برس تک ہونےو الی سزائے قید کی مدت کو دس سال تک بڑھایا جا رہا ہے۔
وزیر اعظم ماتھیو رینزی کا کہنا ہے کہ قانون کا لفظ کچھ مدت سے اطالوی سیاست سے خارج تھا ، تا ہم ، ہم اسے واپس لانے میں پُر عزم ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں