بحرۂ روم میں چین اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں

دونوں ممالک کے بحری جنگی جہازوں نے بحرۂ روم میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔ ان فوجی مشقوں میں دونوں ممالک کے 9 جنگی بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔ روس نے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے نئے پلان کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ تیسرے ممالک کو ہدف نہیں بنایا جائے گا

280573
بحرۂ روم میں چین اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں

چین اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں۔
دونوں ممالک کے بحری جنگی جہازوں نے بحرۂ روم میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔
ان فوجی مشقوں میں دونوں ممالک کے 9 جنگی بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔
روس نے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے نئے پلان کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ تیسرے ممالک کو ہدف نہیں بنایا جائے گا۔
مشترکہ بحری مشقیں 2015 کے نام سے شروع کردہ فوجی مشقوں کو متحدہ امریکہ اور نیٹو کے خلاف طاقت کا مظاہرہ کیے جانے سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔
شام میں اپنا فوجی اڈہ قائم کرنے والے روس نے بحرروم میں اپنے جنگی بحری جہاز روانہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ بحرۂ روم میں متحدہ امریکہ اور نیٹو کے رکن ممالک بھی پہلے سے فوجی مشقیں کررہے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں