فرانس نسل پرستی کو روکے:اقوام متحدہ کی سرزنش

اقوام متحدہ نے فرانس کو تنبیہہ کی ہے کہ اس نے ملک میں بسی اقلیتوں کے خلاف نسل پرستی کو روکنے اور خانہ بدوشوں اور تارکین وطن سے ناروا سلوک روا رکھا ہوا ہے

276779
فرانس نسل پرستی کو روکے:اقوام متحدہ کی سرزنش

اقوام متحدہ نے فرانس کو تنبیہہ کی ہے کہ اس نے ملک میں بسی اقلیتوں کے خلاف نسل پرستی کو روکنے اور خانہ بدوشوں اور تارکین وطن سے ناروا سلوک روا رکھا ہوا ہے۔
ادارے کی انسداد نسل پرستی پر مبنی کمیٹی نے کم آمدنی کے حامل اقلیتوں کے محلوں میں نسل پرستی کی لعنت روکنے کےلیے حکومت فرانس کو تعاون کی پیشکش کی ہے ۔
رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ فرانسیسی سیاست دان بالخصوص خانہ بدوشوں کے خلاف نسل پرستی کو ہوا دینے میں پیش پیش ہیں جن کی لگامیں کھینچنا اقتدار وقت کی ذمہ داری ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں