کولمبیا میں کان کا حادثہ

کولمبیا میں سونے کی ایک کان میں پانی بھر جانے سے15 کان کن 27 میٹر زیر زمین محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔

275950
کولمبیا میں کان کا حادثہ

کولمبیا میں سونے کی ایک کان میں پانی بھر جانے سے15 کان کن 27 میٹر زیر زمین محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔
حکام نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ کان میں ڈریلنگ کے دوران پیش آیا ہے ۔ کان سے پانی کو نکال کر کان کنوں تک رسائی میں تین دن لگ جائیں گے ۔ دریں اثناء امدادی ٹیموں کی کاروائیاں
بلا تعطل جاری ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں