سمندری طوفان نول کی جاپان کی طرف پیش قدمی

سمندری طوفان نول جاپان کے جنوبی جزیرے سے ٹکرانے کے بعدشمالی مشرق کی طرف بڑھ رہا ہے

270910
سمندری طوفان نول کی جاپان کی طرف پیش قدمی

سمندری طوفان نول جاپان کے جنوبی جزیرے سے ٹکرانے کے بعدشمالی مشرق کی طرف بڑھ رہا ہے۔
40 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور تیز بارشوں نے شہریوں کو گھروں پر رہنے پر مجبور کردیا ہے۔
خراب موسم کے باعث ااو کیناوا جزیرے سے ناہا شہر جانے والی پروزوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل سمندری طوفان Noul سے فلپائن میں 2افراد ہلاک ہوئے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں