فلپائن ایک بار پھر شدید طوفن کی لپیٹ میں

بحرالکاہل سے ہوتا ہوا سمندری طوفان فلپائن کے نول جزیرے تک پہنچ گیا ہے۔ سمندری طوفان جس کی رفتار 220 کلو میتر فی گھنٹہ ہے ملک کے شمال مشرقی ساحلوں کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے۔ شدید طوفان کی وجہ سے بجلی کی تاروں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور کئی ایک علاقے بجلی سے محروم ہو چکے ہیں

269683
فلپائن ایک بار پھر شدید طوفن کی لپیٹ میں

فلپائن ایک بار پھر شدید طوفن کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے۔
بحرالکاہل سے ہوتا ہوا سمندری طوفان فلپائن کے نول جزیرے تک پہنچ گیا ہے۔
سمندری طوفان جس کی رفتار 220 کلو میتر فی گھنٹہ ہے ملک کے شمال مشرقی ساحلوں کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے۔
شدید طوفان کی وجہ سے بجلی کی تاروں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور کئی ایک علاقے بجلی سے محروم ہو چکے ہیں۔
سمندری طوفان کے ساحلوں تک پہنچنے کے ساتھ ہی لرزشِ اراضی کے واقعات کو بھی دیکھا گیا ہے اور سمندری لہروں کی بلندی آسامنوں کو چھوتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔
علاقے سے 200 افراد کا نکال لیا گیا ہے ۔
سیکورٹی کی وجہ سے علاقے سے پروازوں کو منسوخ کردیا گیا ہے اور تمام کشتیوں کو ساحل پر یکجا کیا جا رہا ہے۔
فلپائن جہاں پر ہر سال 20 کے لگ بھگ سمندری طوفان آتے ہیں دو سال قبل انے والے سمندری طوفان کے نتیجے میں 8 ہزار افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں