متحدہ امریکہ کے نیوکلئیر پلانٹ میں دہماکہ

متحدہ امریکہ کی ریاست نیویارک میں انڈین پوائنٹ نیوکلئیر انرجی پلانٹ کے ٹرانسفارمر میں ایک بڑا دہماکہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ دہماکے کے بعد پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ اس واقعے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے

269093
متحدہ امریکہ کے نیوکلئیر پلانٹ میں دہماکہ

نیوکلئیر پلانٹ میں دہماکہ۔
متحدہ امریکہ کی ریاست نیویارک میں انڈین پوائنٹ نیوکلئیر انرجی پلانٹ کے ٹرانسفارمر میں ایک بڑا دہماکہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
دہماکے کے بعد پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
اس واقعے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
امریکی فرم نے پلانٹ میں متاثرہ علاقے کو بڑے محفوظ طریقے سے بند کردیا گیا ہے اور حالات کے مکمل طور پر کنٹرول میں ہونے سے آگاہ کیا ہے۔
تاہم ابھی تک دہماکے کی وجہ بننے والی خرابی کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔
پلانٹ کے گردو نواح میں آباد افراد نے دہماکے کے بعد آگ کے شعلے کے 200 میٹر بلندی تک پھیلنے سے آگا ہ کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں