ملبورن: پولیس کا چھاپہ دہشت گردی کے شبہے میں ایک نوجوان گرفتار

آسٹریلیا کے شہر ملبورن کے ایک مکان پر چھاپے کے دوران تین بم اور ان کی تیاری میں ملوث ایک سترہ سالہ نوجوان گرفتار کرلیا گیا

268162
ملبورن: پولیس کا چھاپہ دہشت گردی کے شبہے میں ایک نوجوان گرفتار

آسٹریلیا کے شہر ملبورن کے ایک مکان پر چھاپے کے دوران تین بم اور ان کی تیاری میں ملوث ایک سترہ سالہ نوجوان گرفتار کرلیا گیا ۔
بم ڈسپوزل ٹیم نے بروقت کاروائی کرتےہوئے ان بموں کو ناکارہ بنا دیا ۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی 18 سال سے کم عمر پانچ نو جوانوں نے پولیس تھانوں پر بم حملے کرناکا منصوبہ بنایا تھا جنہیں گرفتار کرلیا گیا تھا ۔
عدالت میں پیش کیے جانے والے ان نوجوانوں نے اپنے بیان میں داعش سے ہمدردی اور متاثر ہونے کا انکشاف کیا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں