ڈینش وزیراعظم کے شوہر برطانوی رکن پارلیمان منتخب

ڈینش وزیراعظم ہیل ٹتھورننگ اشمتھ کے شوہر اسٹیفن کینوک ویلز سے لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر رکن پارلیمان منتخب ہو گئے ہیں

268322
ڈینش وزیراعظم کے شوہر برطانوی رکن پارلیمان منتخب

ڈینش وزیراعظم ہیل ٹتھورننگ اشمتھ کے شوہر اسٹیفن کینوک ویلز سے لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر رکن پارلیمان منتخب ہو گئے ہیں۔
لیبر پارٹی کے سابق رہنما نیل کینوک کے 45 سالہ بیٹے اسٹیفن کینوک کی اہلیہ اور ڈنمارک کی وزیراعظم اشمتھ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے شوہر کی ذمہ داریوں کا احساس ہے اور وہ اب پارلیمان میں اپنے موقف کو بیان کرنے کا مکمل اختیا رکھتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں