بالٹی مور پولیس کے خلاف تفتیش شروع کی جائے گی: لنچ

امریکی وزیر انصاف لوریٹا لنچ نے کہا ہے کہ بالٹی مور پولیس کی طرف سے آئینی قوانین اور شہری حقوق کیخلاف ورزی کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں وزارت انصاف وسیع پیمانے پر تفیش کرے گی

268067
بالٹی مور پولیس کے خلاف تفتیش شروع کی جائے گی: لنچ

بالٹی مور پولیس کی طرف سے آئینی قوانین اور شہری حقوق کیخلاف ورزی کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں وزارت انصاف وسیع پیمانے پر تفیش کرے گی ۔
اس بات کا فیصلہ وزیر انصاف لوریٹا لنچ کے دورہ بالٹی مور کے بعد کیا گیا ۔
لنچ نے متوفی فریڈی گرے کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد واشنگٹن واپسی پر کہا کہ بالٹی مور پولیس کے خلاف تفتیشی عمل شروع کیا جائے گا اور اگر محکمہ پولیس کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث پایاگیا تو اس کے خلاف عدالتی چارہ جوئی کی جائے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں