ایران کا جوہری معاہدہ امریکی سینٹ نے منظوری دے دی

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کی منظوری سے متعلق امریکی سینیٹ نے اختیار کانگریس کو دے دیا ہے

267163
ایران کا جوہری معاہدہ  امریکی سینٹ نے منظوری دے دی

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کی منظوری سے متعلق امریکی سینیٹ میں قانون سازی کے بل پر ووٹنگ ہوئی۔
جس کے بعد امریکی سینیٹ نے ایران ایٹمی معاہدے کی منظوری کا اختیار کانگریس کو دے دیا ہے۔
خبر میں بتایا گیا اس رائے دہی میں 98ارکان نے بل کے حق میں ووٹ دیا، جبکہ ایک رکن نے بل کی مخالفت کی۔
بل کی منظوری کے بعد اب امریکی کانگریس کو اختیار مل گیا ہے کہ وہ 30دن میں ایرانی جوہری پروگرام کا جائزہ لے اور قرارداد کے ذریعے اس معاہدے کو منظور یا مسترد کردے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں