آسٹریا نے پیگڈا کی پیدل مارچ ملتوی کروادی

آسٹریا کے شہر ورار برگ میں اسلام اور مسلم دشمن تنظیم پیگڈا کی نو مارچ کو کی جانے والی پیدل مارچ کی درخواست حکام نے ملکی امن وامان خراب کرنے کی بنیاد پر واپس کر دی ہے

265625
 آسٹریا نے پیگڈا کی پیدل مارچ ملتوی  کروادی

آسٹریا کے شہر ورار برگ میں اسلام اور مسلم دشمن تنظیم پیگڈا کی نو مارچ کو کی جانے والی پیدل مارچ کی درخواست حکام نے واپس کر دی ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ پیدل مارچ ملک میں انتشار پھیلانے کا سبب بنے گی لہذا اس کی منظوری نا ممکن ہے ۔
یاد رہ ےکہ پیگڈا نے 22 مارچ کو اسی شہر میں ایک ایک مظاہرہ کیا تھا جس میں سات سو افراد نے شرکت کی تھی ۔
اس مظاہرے کی وجہ سے محکمہ پولیس کو حفاظتی اقدامات کےلیے 1 لاکھ ستر ہزار یورو خرچ کرنا پڑے تھے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں