بالائی قارابا باغ میں پارلیمانی انتخابات کو تسلیم نہیں کیا جائیگ

امریکہ دفتر خارجہ نے تین مئی کو بالائی قارابا باغ میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی قانونی طور پر کوئی حیثیت نہ ہونے کا اعلان کیا ہے

258649
بالائی قارابا باغ میں پارلیمانی انتخابات کو تسلیم نہیں کیا جائیگ

امریکہ بالائی قارا باغ میں انتخابی عمل کو تسلیم نہیں کرے گا۔
امریکی انتظامیہ نے 20 برسوں سے زائد عرصے سے آرمینیا کے قبضے میں ہونے والے بالائی قارا باغ میں تین مئی کے روز منعقد ہونے والے " پارلیمانی" انتخابات کے نتائج کو تسلیم نہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
امریکی دفتر ِ خارجہ کے نائب ترجمان جیف راتھکے نے روزانہ کی پریس بریفنگ میں اس موضوع کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ امریکہ بالائی قاراباغ کو ایک آزاد مملکت کی حیثیت سے تسلیم نہیں کرتا ، لہذا تین مئی کے پارلیمانی انتخابات کی ہمارے لیے کوئی وقعت نہیں ہو گی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں