کینیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے ہلاکتیں

ناروک میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی آفت کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہو گئے ہیں

255936
کینیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے ہلاکتیں

کینیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے ہلاکتیں ۔۔۔
کینیا کے شہر ناروک میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی آفت کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہو گئے ہیں۔
ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
شدید بارشوں کی وجہ سے متعدد دیہات زیر آب آ گئے ہیں۔
آفت زدہ علاقوں تک رسائی میں مشکلات کی وجہ سے تلاش و بچاو کا کام سست رفتاری سے جاری ہے۔
توقع ہے کہ بارشوں کا سلسلہ چند روز تک جاری رہے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں