میکسیکو میں لاپتہ 43 طالب عملوں کی بازیابی کے لیے مظاہرے

میکسیکو میں 26 ستمبر سے لاپتہ 43 طالب عملوں کی بازیابی کے لیے مظاہرے جاری ہیں ۔

252136
 میکسیکو میں  لاپتہ 43 طالب عملوں کی بازیابی کے لیے مظاہرے

میکسیکو میں 26 ستمبر سے لاپتہ 43 طالب عملوں کی بازیابی کے لیے مظاہرے جاری ہیں ۔
صوبہ گیریرو کے صدر مقام چلپان سنگو میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں افراد نے حصہ لیا ۔ انھوں نے پارلیمنٹ کی عمارت پر پتھراؤ کیا اور گاڑیوں کو نذر آتش کیا ۔وہ طالب علموں کی عاقبت معلوم کرنے کے لیے یہ مظاہرے کر رہے ہیں ۔
اٹارنی کے دفترنے ایکوعالہ شہر میں بلدیہ کے چیرمین کی اہلیہ کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کو پولیس کیطرف سے حراست میں لینے کے بعد انھیں مافہیا کے حوالے کر نے اور انھیں گولی سے مار کر ہلاک کر دینے کا اعلان کیا تھا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں