آذربائیجان میں فتحِ چناق قلعے کا جوش و خروش

چناق قلعے کی فتح کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر آذربائیجان میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ فتح چناق قلعے کو حاصل کیے ہوئے ایک سو سال بیت گئے ہیں۔ عالمی تاریخ کو تبدیل کرنے والی اس فتح کی یاد منائی جا رہی ہے

241399
آذربائیجان میں فتحِ چناق قلعے کا جوش و خروش

آذربائیجان میں فتحِ چناق قلعے کا جوش و خروش پایا جاتا ہے۔
چناق قلعے کی فتح کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر آذربائیجان میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔
فتح چناق قلعے کو حاصل کیے ہوئے ایک سو سال بیت گئے ہیں۔
عالمی تاریخ کو تبدیل کرنے والی اس فتح کی یاد منائی جا رہی ہے۔
آذربائیجان میں بھی اس جنگ میں حصہ لینے والے فوجیوں کی بڑی تعداد شہید ہوئی تھی جس کی یاد میں آذربائیجان میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
ترکی کے تعاونی اور ترقیاتی ادارے تیکا نے اس سلسلے میں باکو میں اس جنگ کی روح کو نئے سرے سے پھونکا ہے اور آذربائیجان کے مختلف شہروں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
فتحِ چناق قلعے کی صد سالہ سالگرہ پر ملک بھر میں جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔
فتحِ چناق قلعے کی صد سالہ سالگرہ پر ترک لوک گیت پیش کیے گئے سینا ویژن کا اہتمام بھی کیا گیا۔
تین گھنٹے جاری رہنے والی اس تقریب میں جوش و خروش اپنے عروج پر تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں