آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر جھڑپ،ایک آذری فوجی ہلاک

آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر جھڑپ میں ایک آذری فوجی شہید ہو گیا

237834
آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر جھڑپ،ایک آذری فوجی ہلاک

آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر جھڑپ میں ایک آذری فوجی شہید ہو گیا ۔
آذری وزارت دفاع کے مطابق ، فائر بندی کی 30 مرتبہ خلاف ورزی آرمینیا کی طرف سے کی گئی جس کا آذری فوج نے بھرپور جواب دیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں