کیوبا کو دہشت گرد ممالک کی فہرست سے نکالا جائے : امریکہ

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ وہ کیوبا کا نام ا دہشت گردی کے سر پرست ممالک کی فہرست سے خارک کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں

236361
کیوبا کو دہشت گرد ممالک کی فہرست سے نکالا جائے : امریکہ

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ وہ کیوبا کا نام ا دہشت گردی کے سر پرست ممالک کی فہرست سے خارک کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
امریکی سربراہ نے کانگریس کو اپنے اس ارادے سے مطلع کرتے ہوئے ایک رپورٹ بھی روانہ کر دی ہے ۔
اس سے قبل امریکی محکمہٴخارجہ نے معاملے کا جائزہ لیتے ہوئے بتایا تھ کہ گزشتہ چھ ماہ سےکیوبا نے بین الاقوامی دہشت گردی کو کوئی حمایت فراہم نہیں کی ہے اور اس نے امریکہ کو یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ مستقبل میں اُس کا ایسا کرنے کا بھی کوئی ارادہ نہیں ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں