امریکی کانگریس کے قریب اقدام خودکشی

امریکہ کانگریس کی عمارت کے جوار میں اسلحے کی آواز نے بھگدڑ مچا دی

234126
امریکی کانگریس کے قریب اقدام خودکشی

امریکی کانگریس کے قریب اقدام خودکشی۔۔۔

امریکہ کانگریس کی عمارت کے جوار میں اسلحے کی آواز نے بھگدڑ مچا دی۔
دارالحکومت واشنگٹن کے علاقے کیپیٹل ہِل میں اسلحے کی آواز سننے کے بعد کہ جہاں کانگریس کی عمارت بھی واقع ہے ، پولیس نے کانگریس کو اور بعض سڑکوں کو بند کر دیا اور کسی مشتبہ پیکٹ کی موجودگی کی تحقیق کی گئی ۔
پولیس نے بعد ازاں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایک شخص نے خود کو گولی ماری ہے۔
واقعے کا دہشت گردی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے ۔
یہ واقعہ دارالحکومت میں سٹرابری فیسٹیول کے دوران پیش آیا ہے کہ جب شہر میں کثرت سے سیاح موجود تھے ۔
سکیورٹی کی وجہ سے بند کی جانے والی کانگریس کی عمارت کو بھی کچھ دیر کے بعد کھول دیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں