بوسنیا ہرزیگوینیا میں 4.4 کی شدت سے زلزلہ

زلزلے کا مرکز دارالحکومت سرائیوو سے 26 کلو میٹر مشرق میں بتایا گیا ہے اور زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے

234070
بوسنیا ہرزیگوینیا میں 4.4 کی شدت سے زلزلہ

بوسنیا ہرزیگوینیا میں 4.4 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلے کا مرکز دارالحکومت سرائیوو سے 26 کلو میٹر مشرق میں بتایا گیا ہے اور زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔
بوسنیا ہرزیگوینیا کی متعدد جگہوں پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم زلزلے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں