شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود. صدر الہام علی ایف ملاقات

مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات ، مختلف سیکٹروں میں تعاون میں فروغ دینے کے طریقوں پر اور علاقائی و بین الاقوامی پیش رفتوں پر غور کیا گیا

227955
شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود. صدر الہام علی ایف ملاقات

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے دارالحکومت ریاض میں آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف کے ساتھ ملاقات کی۔

مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات ، مختلف سیکٹروں میں تعاون میں فروغ دینے کے طریقوں پر اور علاقائی و بین الاقوامی پیش رفتوں پر غور کیا گیا۔
دونوں رہنماوں کے مذاکرات میں سعودی عرب کی طرف سے وزیر خارجہ پرنس سعود الفیصل ، ولیعہد پرنس مکرینی بن عبدلعزیز اور بعض دیگر وزراء اور اعلٰی سطحی حکام نے شرکت کی۔
جبکہ الہام علی ایف کے ہمراہ وزیر خارجہ المار محمد وف، وزیر صنعت و اقتصادیات شاہین مصطفٰی ایف اور صدارتی دفتر کے نائب سیکرٹری اور صدار کے خارجہ امور کے مشیر نیوروز محمد اوف اور ریاض میں آذربائیجان کے سفیر راسم رضایاف نے مذاکرات میں شرکت کی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں