بوکو حرام کے حم،لے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک

بورنو کے دارالحکومت میدوگور ی سے بارہ کلو میٹر دور کایملا دیہات پر کیے جانے والے حملے میں عسکری قوتوں نے دیہاتیوں پر کھلے عام فائرنگ کردی۔ عسکری قوتوں نے بعد میں جو کچھ بھی ہاتھ لگا اپنے ساتھ لے گئے

226726
بوکو حرام  کے حم،لے کے نتیجے میں  پانچ افراد ہلاک

بوکو حرام دہشت گرد تنظیم کے صوبہ بورنو میں کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بورنو کے دارالحکومت میدوگور ی سے بارہ کلو میٹر دور کایملا دیہات پر کیے جانے والے حملے میں عسکری قوتوں نے دیہاتیوں پر کھلے عام فائرنگ کردی۔
عسکری قوتوں نے بعد میں جو کچھ بھی ہاتھ لگا اپنے ساتھ لے گئے۔
اقوام متحدہ کے مطابق نائیجریا میں بوکو حرام نے ایک سال کے دوران سات ہزار 300 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں