مراکش:تین ہسپانوی محققین کی تلاش جاری

مراکش میں امدادی ٹیمیں جنوب مشرقی علاقے میں واقع اطلاس کے کوہساروں میں لاپتہ تین ہسپانوی محققین کو تلاش کر رہے ہیں

224999
مراکش:تین ہسپانوی محققین کی تلاش جاری

مراکش میں امدادی ٹیمیں جنوب مشرقی علاقے میں واقع اطلاس کے کوہساروں میں لاپتہ تین ہسپانوی محققین کو تلاش کر رہے ہیں۔
اطلاع کے مطابق ،جنوب مشرقی شہر وارزازات سے ملحقہ علاقے تینجیر ال حواز میں گزشتہ منگل کے روز تین ہسپانوی محقق لا پتہ ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ یہ تین محقق ایک نو رکنی سیاحتی گروپ میں شامل تھے جو منگل کے روز اپنے گروپ سے علیحدہ ہوکر لا پتہ ہو گئے تھے۔
محققین کی گمشدگی کی اطلاع پر ہسپانوی قونصل خانے نے مراکشی حکام سے بازیابی کےلیے مدد کی درخواست کی تھی جس پر اُن کی تلاش جاری ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں