امریکہ اور کیوبا،مذاکرات کا دورواشنگٹن میں جاری

امریکہ اور کیوبا کے درمیان سفارتی تعلقات کے دوبارہ قیام کے لیے مذاکرات کا دور واشنگٹن میں جاری ہے

222104
امریکہ اور کیوبا،مذاکرات کا دورواشنگٹن میں جاری

امریکہ اور کیوبا کے درمیان سفارتی تعلقات کے دوبارہ قیام کے لیے مذاکرات کا دور واشنگٹن میں جاری ہے ۔
امریکی محکمہ خارجہ نے اس موضوع سے متعلق ایک تحریری بیان میں واضح کیا کہ ان مذاکرات کے چوتھے دور میں حقوق انسانی سے وابستہ مسائل کا جائزہ لیا گیا ۔
بتایا گیا ہے کہ طرفین کے درمیان ان مذاکرات میں شامل موضوعات پر کافی پیش رفت بھی دیکھنے میں آئی ۔
یاد رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سن 1960 سے تعلقات منقطع ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں