کینیا: یونیورسٹی کیمپس میں فائرنگ،دو افراد ہلاک

کینیا کے شمال مشرقی علاقے میں واقع گریسا یونیورسٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ نے کیا جس میں دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے

221859
کینیا: یونیورسٹی کیمپس میں فائرنگ،دو افراد ہلاک

کینیا کے شمال مشرقی علاقے میں واقع گریسا یونیورسٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ نے کیا جس میں دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔
اطلاع کے مطابق نقاب پوش حملہ آور یونیورسٹی کے احاطے میں داخل ہوئے اور اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے۔
حکام کے مطابق پولیس نے فوری طور پر حملہ آوروں کے خلاف جوابی کارروائی کی جس کے بعد مسلح افراد ہوگئے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں