نائیجریا میں مسلمان امیداوار کی کامیابی

نائجیریا کے صدارتی انتخابات میں گڈ لک جونا تھن کو حزب اختلاف کے امیدوار محمد بخاری کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے

290617
نائیجریا میں مسلمان امیداوار کی کامیابی


نائیجیریا میں اختتام الہفتہ منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات کے فاتح مسلمان امیدوار محمد بخاری ہیں۔
بخاری نے 15٫4 ملین ووٹ لیتے ہوئے 13٫3 ملین ووٹ لینے والے موجودہ صدر گڈ لک جوناتھن کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی ہے۔
36 صوبوں اور دارالحکومت ابوجا میں ووٹوں کی گنتی کے مکمل ہونے کے بعد بخاری کی فتح کا اعلانے نائیجریا میں جمہوریت کے قیام کے حوالے سے ایک تاریخی پیش رفت ثابت ہوا ۔
کیونکہ تیس سالہ فوجی حکومت کا خاتمہ ہونے والے سن 1999 سے ابتک ملکی باگ ڈور کو اپنے ہاتھ میں رکھنے والی ڈیموکریٹک عوامی پارٹی کو شکست ہوئی ہے۔ اس طرح ملکی تاریخ میں پہلی بار حزب اختلاف کی سیاسی جماعت کو کامیا بی ملی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں