نائیجیریا میں ایک تہائی سے زائد ووٹوں کی گنتی کر لی گئی

نائیجیریا میں ہفتے کے آخر میں کروائے گئے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ایک تہائی سے زیادہ کی گنتی کر لی گئی ہے

289990
نائیجیریا میں ایک تہائی سے زائد ووٹوں کی گنتی کر لی گئی

نائیجیریا میں ہفتے کے آخر میں کروائے گئے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ایک تہائی سے زیادہ کی گنتی کر لی گئی ہے۔
غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملک کی آبادی کے نصف حصہ مسلمانوں پر مشتمل ہے اور ان کی حمایت کے ساتھ امیدوار محمدو بخاری اس وقت تک آگے نظر آ رہے ہیں۔
جدیدیت پارٹی کے امیدوار بخاری کے ووٹوں کی تعداد اس وقت تک اپنے عیسائی حریف اور صدر گڈ لک جوناتھن سے 3 ملین زائد نظر آ رہی ہے۔
حزب اقتدار ڈیمو کریٹک پیپلز پارٹی انتخابات میں دھاندلیوں کے دعوے سے انتخابی نتائج پر اعتراض کی تیاریاں کر رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں