فرانس میں مقامی انتخابات کا دوسرا مرحلہ

فرانسیسی عوام آج مقامی انتخابات کے دوسرے راونڈ کے لیے اپنا اپنا حقِ رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ گزشتہ اتوار کے روز مقامی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہوئی تھی۔ آج کُل رجسٹرڈ ووٹرز کے پندرہ فیصد ووٹرز ووٹ کے عمل میں شریک رہے

286691
فرانس میں مقامی انتخابات کا دوسرا مرحلہ

فرانسیسی عوام آج مقامی انتخابات کے دوسرے راونڈ کے لیے اپنا اپنا حقِ رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
گزشتہ اتوار کے روز مقامی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہوئی تھی۔ آج کُل رجسٹرڈ ووٹرز کے پندرہ فیصد ووٹرز ووٹ کے عمل میں شریک رہے۔ گزشتہ ہفتے کی ووٹنگ میں قدامت پسندوں کو کامیابی حاصل ہوئی تھی لیکن انتہائی دائیں بازو کی قوم پرست سیاسی جماعت، اندازوں کے مطابق کامیابی حاصل کرنے سے قاصر رہی تھی۔ سابق فرانسیسی صدر نکولا سارکوزی کے مطابق الیکشن کے رجحان نے واضح کیا ہے کہ عوام تبدیلی چاہتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں