دو ریاستی حل خطے میں امن کا واحد راستہ ہے : بان کی نون

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے اسرائیلی انتخاات میں کامیابی پر وزیراعظم نیتین یاہو کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ دو ریاستی حل کے بحالی امن کا واحد راستہ ہے جس کےلیے اسرائیل کو کوششیں تیز کرنا ہونگی

274568
دو ریاستی حل خطے میں امن کا واحد راستہ ہے : بان کی نون

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے اسرائیلی انتخاات میں کامیابی پر وزیراعظم نیتین یاہو کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
بان کی مون نے اس بات چیت میں نیتین یاہو کو فلسطینیوں پر آمدنی ٹیکس اور اسرائیل ۔فلسطین مسئلے کو حل کرنے سے متعلق متنبہ کیا اور کہا کہ دو ریاستی حل کے بحالی امن کا واحد راستہ ہے جس کےلیے اسرائیل کو کوششیں تیز کرنا ہونگی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں