صومالیہ: ڈرون حملے میں الشباب کا اہم کمانڈر ہلاک

بتایا گیا ہےکہ صومالیہ میں گزشتہ دنوں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والوں کے درمیان دہشت گرد تنظیم الشباب کا سرغنہ ادان غرار بھی شامل تھا

271827
صومالیہ: ڈرون حملے میں الشباب کا اہم کمانڈر ہلاک

بتایا گیا ہےکہ صومالیہ میں گزشتہ دنوں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والوں کے درمیان دہشت گرد تنظیم الشباب کا سرغنہ ادان غرار بھی شامل تھا ۔
دنسور شہر میں ہونے والے اس حملے میں ہلاک ہونے والے غرار پر سن 2013 میں کینیا کے ایک خریداری کے مرکز میں 68 افراد کے قتل کا الزام عائد تھا ۔
گزشتہ 31 جنوری کو امریکی ڈرون حملے میں تنظیم کےایک دیگر سرغنہ یوسف دحیک کو بھی ہلاک کر دیا گیا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں