متحدہ امریکہ میں شدید بارشوں کی وجہ سے دو دریاوں میں طغیانی

اوہائیوں دریا میں گزشتہ دس سال کی شدید ترین طغیانی آئی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں دریا کی سطح ایک میٹر 80 سینٹی میٹر بلند ہوگئی ہے۔ شدید طغیانی کی وجہ سے ارد گرد کی سڑکوں پر ٹریفک کو بند کردیا گیا ہے

264411
متحدہ امریکہ میں شدید بارشوں کی وجہ سے دو دریاوں میں طغیانی

متحدہ امریکہ کی ریاست اوہائیو میں شدید بارشوں کی وجہ دو دریاوں میں طغیانی آئی ہوئی ہے۔
شدید بارشوں کی وجہ سے روزمرہ کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
اوہائیوں دریا میں گزشتہ دس سال کی شدید ترین طغیانی آئی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں دریا کی سطح ایک میٹر 80 سینٹی میٹر بلند ہوگئی ہے۔ شدید طغیانی کی وجہ سے ارد گرد کی سڑکوں پر ٹریفک کو بند کردیا گیا ہے۔
وورملین دریا میں برف کے ٹکڑوں کے بھی طغیانی میں شامل ہونے کی وجہ سے دریا میں آمدو رفت کو بند کردیا گیا ہے۔
شدید بارشوں کی وجہ سے پوری ریاست بُر طری متاثر ہوئی ہے اوربارشوں کے آئندہ ہفتے بھی جاری رہنے کی توقع کی جا رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں