دو امریکی عہدے داروں کے خلاف تفتیش کا آغاز

وائٹ ہاوس کی داخلی سلامتی کی وزارت نے نشے کی حالت میں وائٹ ہاوس کے سامنے کھڑی کی گئی رکاوٹوں سے گاڑی ٹکرانے کے واقعے میں ملوث دو اعلی عہدے داروں کے خلاف تفتیش شروع کر دی ہے

261663
 دو امریکی عہدے داروں  کے خلاف تفتیش کا آغاز

وائٹ ہاوس کی داخلی سلامتی کی وزارت نے نشے کی حالت میں وائٹ ہاوس کے سامنے کھڑی کی گئی رکاوٹوں سے گاڑی ٹکرانے کے واقعے میں ملوث دو اعلی عہدے داروں کے خلاف تفتیش شروع کر دی ہے۔
چار مارچ کو پیش آنے والے اس واقعے کی اطلاع سی آئی اے کے سربراہ جوزف کلینسی کو دی گئی جس پر انہوں نے تفتیش شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی ۔
دنیا کی محفوظ ترین عمارتوں میں شامل وائٹ ہاوس کی سلامتی پر مامور سی آئی اے حالیہ عرصے میں اسکینڈلز کی زد میں ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں