یوکرین: روس نواز باغیوں کے حملے میں ایک فوجی ہلاک پانچ زخمی

یوکرین کے انسداد دہشت گردی کے ترجمان آندرے لیسینکو کے مطابق ، روسی نواز باغیوں نے ایک دن کے اندر یوکرین کے ایک فوجی کو ہلاک جبکہ پانچ کو زخمی کر دیا ہے

260256
 یوکرین: روس نواز باغیوں  کے حملے میں ایک فوجی ہلاک پانچ زخمی

یوکرین کے انسداد دہشت گردی کے ترجمان آندرے لیسینکو کے مطابق ، روسی نواز باغیوں نے ایک دن کے اندر یوکرین کے ایک فوجی کو ہلاک جبکہ پانچ کو زخمی کر دیا ہے۔
لیسینکو نے واضح کیا کہ مشرقی یوکرین سے روسی نواز باغیوں کے اسلحہ چھوڑنے تک ہماری مزاحمت بھی جاری رہے گی ۔
اس دوران ، دونیسک کے قریب عالمی ریڈ کراس کمیٹی کے رضا کارون پر روسی نواز باغیوں نے فائرنگ کر دی جس میں وہ محفوظ رہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں