فلوریڈا ہیلی کاپٹر کو حادثہ ،گیارہ فوجی لا پتہ

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے اس میں سوا رگیارہ فوجی لا پتہ ہو گئے

258381
فلوریڈا ہیلی کاپٹر کو  حادثہ ،گیارہ فوجی لا پتہ

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے اس میں سوا رگیارہ فوجی لا پتہ ہو گئے۔
شمالی مغربی علاقے میں یہ ہیلی کاپٹر اپنی معمول کی پرواز پر تھا جس کے گرنے کی اطلاع فوجی بیس کو ملی ۔
جائے حادثہ پر امدادی ٹیمیں گیارہ فوجیوں کی تلاش کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں