قتل کے ملزمین زیر حراست عدالتی کاروائی کا سامنا کریں گے

نمت سوو کے قتل کے ملزمین زیر حراست عدالتی کاروائی کا سامنا کریں گے

255116
قتل کے ملزمین زیر حراست عدالتی کاروائی کا سامنا کریں گے

نمت سوو کے قتل کے ملزمین زیر حراست عدالتی کاروائی کا سامنا کریں گے۔
روس میں سابق نائب وزیر اعظم اور حزب اختلاف کے لیڈر بوریس نمت سوو کے قتل کے شبہے میں 5 ملزمین پر زیر حراست عدالتی کاروائی کی جائے گی۔
ان ملزمین کو ہفتے کے روز جمہوریہ انگوشیٹیا سے گرفتار کیا گیا تھا اور دعوے کے مطابق ملزمین میں سے ایک نے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔
بورس نمت سوو کو 27 فروری کی رات کو ماسکو میں کریملن پیلس سے بہت قریبی مقام پر گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
وہ حالیہ سالوں میں پوٹن کی یوکرائن پالیسیوں پر تنقید اور حکومت مخالف مظاہروں کے ساتھ تعاون کی وجہ سے منظر عام پر آ رہے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں