مالی میں دہشت گرد حملہ

مسلح حملہ آوروں نے ایک ریستوران پر حملہ کرتے ہوئے چار افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا

252095
مالی میں دہشت گرد حملہ

مالی کے دارالحکومت باماکو میں کل رات ایک ریستوران پر مسلح حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔
اطلاع کے مطابق ہلاک شدگان میں دو کا تعلق مالی سےجبکہ باقی دو فرانس اور بیلجیم کے شہری تھے۔
پولیس کے مطابق یہ ایک دہشت گرد کاروائی تھی، تا ہم اس حملے کی تفصیلات سے وہ فی الحال آگاہ نہیں ہیں۔
اس واقع کے بعد فرانس کے باماکو سفارتخانے نے مجبوری نہ ہونے پر اپنے شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے پر خبر دار کیا ہے۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں