یوکرین: فوج کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

پارلیمان میں رائے دہی سے قبل اپنے خطاب میں نائب وزیر دفاع پیٹر مہد نے کہا کہ اس بات کا فیصلہ ملک کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا ہے

250507
یوکرین: فوج کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

یوکرینی پارلیمان نے مسلح افواج کی تعداد کو ڈھائی لاکھ تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے ۔
قبول کردہ اس قرارداد کی رو سے یوکرین کی مسلح افواج کی تعداد میں 35 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔
پارلیمان میں رائے دہی سے قبل اپنے خطاب میں نائب وزیر دفاع پیٹر مہد نے کہا کہ اس بات کا فیصلہ ملک کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
مہد نے کہا کہ مشرقی یوکرین میں آپریشن کے اختتام پر ملک کے عسکری و سیاسی حالات کے مطابق فوج کی تعداد میں کمی لائی جائے گی ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں